کیس اسٹڈی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فراہم شدہ معلومات کی بنیاد پر کسی شخص وغیرہ کو سمجھنے کی کوشش، علاج کے لیے مریض کی کیفیات کا مطالعہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - فراہم شدہ معلومات کی بنیاد پر کسی شخص وغیرہ کو سمجھنے کی کوشش، علاج کے لیے مریض کی کیفیات کا مطالعہ۔ case-study